احمد پور شرقیہ ۔ راشن کارڈ کے نام پر200 روپے بٹورنے والے نوسر باز گرفتار ۔
غریب خواتين سے 200 روپے فی شناختی کارڈ راشن کارڈ کے نام پر وصول کیے جا رہے تھے ۔
لوٹ مار کا بازار گرم تھاشہری کی 15 کال پر پولیس نے دو نوسر بازوں کو گرفتار کر لیا ۔
کٹڑا احمد خان کے راٸشی محمد افضال اور قاسم پر مقدمہ درج کرلیا۔

No comments:
Post a Comment
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ غلط کمنٹ سے گریز کریں۔ورنہ کمٹٹ ڈیلیٹ کردیا جائے گا