coinpayu

Saturday, June 25, 2022

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی ہدایات پر تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی

 سنانواں میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے سنانواں میں تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے روڈ کے دونوں اطراف تجاوزات مافیا کو ہٹا دیا گیا ہے 



سنانواں۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی ہدایات پر تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی 


اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو کی جانب سے سنانواں میں تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی کی گئی ہے 


سنانواں روڈ کے دونوں اطراف تجاوزات مافیا نے قبضہ جمایا ہوا تھا اور ٹریفک بلاک معمول بن گیا تھا 


اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو بلدیہ عملہ کے ساتھ تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی کی ہے 


سنانواں روڈ کے دونوں اطراف تجاوزات مافیا کو ہٹا دیا گیا ہے 


روزانہ کی بنیاد پر بلدیہ سنانواں کا عملہ تجاوزات مافیا کے خلاف فوری کاروائی کرے گا اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو


کسی کو بھی روڈ پر ریڑھی اور ٹھیکے کھڑے کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو

No comments:

Post a Comment

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ غلط کمنٹ سے گریز کریں۔ورنہ کمٹٹ ڈیلیٹ کردیا جائے گا